افغان عبوری انتظامیہ نے انتہا پسند گروپ کے تین ارکان کو ہلاک کر دیا

2023/02/27 09:37:14
شیئر:

چھبیس تاریخ کو افغانستان کے دارالحکومت کابل کے 17 ویں پولیس ڈسٹرکٹ میں ایک دھماکہ ہوا۔ مقامی سکیورٹی ذرائع کے مطابق  طالبان فورسز  نے علاقے میں چھپے انتہا پسند گروپ کے ارکان کے خلاف آپریشن کا فوری آغاز کیا۔ 
بعد ازاں سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن مکمل کر لیا گیا اور طالبان نے شدت پسند گروپ کے تین ارکان کو ہلاک کر دیا۔