ہم ایک ساتھ خود کار گاڑیوں سے جڑے زبردست راز جانیں گے

2023/02/27 16:23:13
شیئر:

بیجنگ کی جنوب مغربی جانب ، ای جوانگ اقتصادی ترقیاتی زون میں خود کار ڈرئیورنگ اور وہیکل روڈ کولیبریٹو ایپلی کیشن Vehicle-Road Collaborative Application  کی آزمائشی بیس۔یہاں بائی دو کمپنی کا اپالو  پارکا Apollo Park موجود  ہے۔ سترہ ہزار مربع میٹر کے رقبے پر پھیلے ہوئے اس پارک میں تین سو سے زائد خود کار گاڑیاں  آزمائش کے لیے تیار ہیں۔بظاہر  ہم اس پارک کو خود کار گاڑیوں کا گھر کہہ سکتے ہیں۔ یہاں ، ہم ایک ساتھ خود کار گاڑیوں سے جڑے زبردست راز جانیں گے۔