چین میں گزشتہ برس اناج کی پیداوار 686.53 ملین ٹن رہی، چین کا قومی شماریات بیورو

2023/02/28 10:33:49
شیئر:

چین کے قومی شماریات بیورو نے 28 تاریخ کو "2022 میں عوامی جمہوریہ چین کی  قومی اقتصادی اور سماجی ترقی پر شماریاتی اعلامیہ" جاری کیا۔ جس کے مطابق 2022 میں اناج کی سالانہ پیداوار 686.53 ملین ٹن رہی ہے ، جس میں پچھلے سال کے مقابلے میں 3.68 ملین ٹن کا اضافہ ہے ، جبکہ اضافے کا تناسب 0.5 فیصد ہے۔