تاریخ کا نعرہ

2023/02/28 17:49:11
شیئر:

"ماناس"، "جیسر" اور "جنگر" چین کی بہادری کی  تین عظیم  داستانیں ہیں۔ ان کا آغاز بالترتیب تبتی، کرغیز اور منگولیائی قومیتوں  کے افسانوں سے ہوا ہے اور چین کی کمیونسٹ پارٹی   کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے  مختلف مواقع پر  ان کا ذکر کیا ۔ یہ قومی خزانے چینی قوم کےتنوع اور اتحاد کا زندہ ثبوت ہیں۔
چینی ثقافت تمام قومیتوں کی ثقافتوں کا مجموعہ ہے. جیسا کہ شی جن پھنگ نےفرمایا تھا کہ "تمام قومیتوں  کی ثقافتوں کا ملاپ اور  اس کی تاریخ کے ساتھ  طویل مدتی ترقی آج ہمارے مضبوط ثقافتی اعتماد کی جڑیں ہیں۔