چینی صدر کی جانب سے یونان میں ٹرین حادثے پر یونانی ہم منصب کے نام تعزیتی پیغام

2023/03/01 19:27:02
شیئر:

یکم مارچ کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے یونان میں ٹرین حادثے  پر  یونانی ہم منصب Katerina Sacralopoulu کو تعزیتی پیغام بھیجا۔

شی جن پھنگ نے چینی حکومت اور عوام کی طرف سے حادثے کے متاثرین کے لیے افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا اور  زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔