چین اور آئیوری کوسٹ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 40 ویں سالگرہ

2023/03/02 10:16:26
شیئر:

2 مارچ کوچینی  صدر شی جن پھنگ اور آئیوری کوسٹ کے صدر الاسن اواترا نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔