یوریشیا کے جغرافیائی سیاسی تجزیہ کار پیپ ایسکوبار نے کہا ہے کہ کہ نارڈ اسٹریم پائپ لائن پر بم باری بین الاقوامی دہشت گردی کا انتہائی سنگین معاملہ ہے

2023/03/03 19:37:53
شیئر:

یوریشیا کے جغرافیائی سیاسی تجزیہ کار پیپ ایسکوبار نے کہا ہے کہ کہ نارڈ اسٹریم پائپ لائن پر بم باری بین الاقوامی دہشت گردی کا  انتہائی سنگین معاملہ ہے۔ اگرچہ امریکہ اس کی تردید کر رہا ہے لیکن اس واقعے نے جرمنی کو روس سے الگ تھلگ کرنے کے امریکی مقصد کے حصول میں مدد کی ہے۔