دو اجلاس کیا ہیں؟

2023/03/03 18:20:59
شیئر:

دو  اجلاس یعنیٰ این پی سی اور سی پی پی سی سی۔ یہ چین کی قومی عوامی کانگریس اور چین کی قومی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے اجلاس کہلاتے ہیں۔

بڑھتی ہوئی پیچیدہ اندرونی اور بیرونی صورتحال کے پیش نظر، دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت کی حیثیت سے چین رواں سال کی حکومتی ورک رپورٹ میں اعلیٰ معیار کی ترقیاتی منصوبہ بندی کیسے کرے گا ، خاص طور پر 2023 میں کیا معاشی اہداف مقرر کیے جائیں گے؟.

معیشت کی ترقی کے لئے کیا نئے اقدامات متعارف کروائے جائیں گے؟

 آئیے مل کر اس کا انتظار کرتے ہیں۔