موسم بہار آگیا ہے ،سب کچھ جاگ رہا ہے ۔ لوگ سیر کے لیے باہر جا رہے ہیں اور بہار کی ہلکی ہوا اور سنہرے سورج کو محسوس کر تے ہیں ۔ آیئے ، موسم بہار کے ساتھ رومانوی "تفریح " کریں ۔