دنیا کی سپر مارکیٹ_ای وو

2023/03/06 16:41:09
شیئر:

دنیا کے ہر بڑے  ایونٹ میں  ، ای ا و  موجود ہے۔

قطر  میں فیفاورلڈ کپ نومبر میں شروع ہوا ، لیکن ای او مئی  میں وہاں  داخل ہو ا ۔ "ہرکولیس کپ" کی یادگاریں، قطر ورلڈ کپ کے شوبنکر، ٹیم کی جرسییاں، جھنڈے وغیرہ۔ قطر ورلڈ کپ کی 70 فیصد پرفیرل مصنوعات چین کے ای وو سے آئیں۔