چین کے حوالے سے امریکہ کے سمجھنے کا انداز غلط ہے، چین کے وزیر خارجہ

2023/03/07 11:42:53
شیئر:

7 مارچ کو   چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ نے چودہویں قومی عوامی کانگریس کے  پہلے اجلاس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں"چین کی خارجہ پالیسی اور بیرونی تعلقات" کے موضوع پر صحافیوں کے سوالات کے  جوابات دیے۔ انہوں نے  کہا کہ امریکہ چین   کو سب سے اہم حریف اور سب سے شدید جغرافیائی سیاسی چیلنج سمجھتا ہےجو  غلط ہے ۔ امریکہ نے مفاہمت کے راستے کا پہلا قدم ہی غلط اٹھایا ہے جو امریکی پالیسی کی بھی غلطی ہے ۔