شی جن پھنگ کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے کل رکنی اجلاس میں شرکت

2023/03/07 15:47:39
شیئر:

7 مارچ کی سہ پہر کو 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کا دوسرا  کل رکنی  اجلاس بیجنگ کے  عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوا، جس میں شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی اور ریاستی رہنماؤں نے شرکت کی۔