رواں سال، چین نے اپنی معاشی ترقی کو درپیش اندرونی اور بیرونی عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے، جی ڈی پی میں تقریباً 5 فیصد اضافے کا ہدف مقرر کیا ہے ۔ یہ حکومتی ورک رپورٹ میں لکھاہوا ہے۔ حکومتی ورک رپورٹ میں کس بات پر زور دیا گیا ہے ؟ یہ حکومتی ورک رپورٹ کیوں اتنی اہم ہے؟