چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس میں حکومتی اداروں کی اصلاحات کے منصوبے کی منظوری

2023/03/10 11:31:54
شیئر:

دس مارچ کو  چین کی چودہ ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس میں رائے شماری کے ذریعے چینی ریاستی کونسل کے اداروں کی اصلاحات کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔