چین کی نو منتخب قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے سربراہ چائو لہ چی نے آئین کے تحت حلف اٹھالیا
2023/03/10 12:10:48
شیئر:
دس مارچ
کو چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نو منتخب سربراہ چائو لہ چی نے
آئین کے تحت اپنا حلف اٹھا لیا ۔قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نو منتخب
نائب سربراہوں اور سیکریٹری نے بھی اجتماعی طور پرآئین کے تحت حلف اٹھا لیا
ہے۔