شی جن پھنگ متفقہ طور پر عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور عوامی جمہوریہ چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین منتخب
2023/03/10 12:14:53
شیئر:
دس مارچ
کو چین کی چودہ ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کے تیسرے کل رکنی اجلاس میں
شی جن پھنگ نے متفقہ طور پر عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور عوامی جمہوریہ چین کے
مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین منتخب ہو کر آئین کے تحت حلف اٹھا لیا ہے
۔