14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کا چوتھا کل رکنی اجلاس

2023/03/11 15:45:15
شیئر:

گیارہ  مارچ کو  بیجنگ میں 14ویں قومی عوامی  کانگریس کے پہلے اجلاس کا چوتھا کل رکنی اجلاس منعقد ہوا۔ شی جن پھنگ سمیت دیگر چینی رہنماوں نے اجلاس میں شرکت کی۔