چائے پیتے ہوئے " تبادلہِ خیال " کا معمول

2023/03/11 16:02:51
شیئر:

صوبہ ان ہوئی کے شہر ہوائی بی کا قصبہ لین ہوان  ایک ہزار سال سے بھی زائد قدیم تاریخ کا حامل ہے۔اس قصبے میں 20 سے زیادہ چائے خانے ہیں۔ 2017  میں یہاں کے چائے خانوں میں عوامی کانگریس کے نمائندوں کا "ٹاک رومز" قائم کئے گئے  ،جہاں ہر ماہ کی 10 تاریخ کو کاؤنٹی اور ٹاؤن پیپلز کانگریس کے نمائندے عوام کے تحفظات ، مسائل اور رائے کو سنتے ہیں، لوگوں کے فوری حل طلب مسائل اور مختلف تجاویز پر تبادلہِ خیال کرتے ہیں اور ان کو حل کرنے کے لیے متعلقہ سرکاری محکموں تک پہنچاتے ہیں۔
لین ہوان  کے لوگوں کا"چائے پیتے ہوئے تبادلہِ خیال کرنے " کا معمول کیسا ہوتا ہے آئیے اس ویڈیو میں دیکھیں.