ہانی زرعی ثقافت کو فروغ دیا جائے ، سی پی پی سی سی کی قومی کمیٹی کی مندوب یانگ یو نی

2023/03/11 19:42:57
شیئر:

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کی مندوب یانگ یو نی، چین کے جنوب مغربی صوبہ یون نان کے ہون حہ ہا نی قومیت اور یی قومیت کے خود اختیار پریفیکچر کی ہون حہ کاؤنٹی میں ایک ثقافتی ورثے کے مرکز کی سربراہ  ہیں۔ حالیہ دو اجلاسوں میں ان کی جانب سے ہانی کاشتکاری کی ثقافت کو تفصیل کے ساتھ کھوجنے کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس زرعی ثقافت اور اسی طرح کے زرعی عالمی ورثے کی دریافت،اس کے تحفظ، استعمال اور وراثت کے لیے "چینی تجربہ و مہارت " فراہم کی جائے۔