این پی سی کے اجلاس میں رائے شماری کے بعد، لی چھیانگ کو عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل کا وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔