11 مارچ کی سہ پہر ، چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے
پہلے اجلاس کا اختتامی اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں شی جن پھنگ سمیت دیگر پارٹی اور
ریاستی رہنماؤں نے شرکت کی۔
اجلاس میں سی پی پی سی سی کی 14 ویں قومی کمیٹی کے
پہلے اجلاس میں پیش کیے جانے والے بل اور تجاویز پر نگرانی کی رپورٹ، سی پی پی سی
سی کے آئین میں ترامیم سے متعلق قرارداد، بل ورک رپورٹ اور قائمہ کمیٹی کی ورک
رپورٹ پر قرارداد کی منظوری دی گئی۔