صدر شی جن پھنگ نے نئے اعلی عہدیداروں کی تقرری کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیئے
2023/03/12 15:58:47
شیئر:
چینی صدر شی جن پھنگ نے بارہ تاریخ کو ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم، ریاستی
کونسلرز، وزرا، مختلف کمیٹیز کے ڈائریکٹرز، پیپلز بینک آف چائنا کے سربراہ ، آڈیٹر
جنرل اور سیکریٹری جنرل کا تقرر کرنے کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیئے ہیں ۔