14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس میں ووٹنگ کے بعد قانون سازی کے قانون میں ترمیم کے فیصلے کی منظور ی دے دی گئی۔