14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کے اختتامی تقریب میں چیئرمین شی جن پھنگ کی اہم تقریر پر پوری فوج کا پرجوش ردعمل

2023/03/14 19:54:19
شیئر:

14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کے اختتامی تقریب میں صدر شی جن پھنگ کی اہم تقریر پر پوری فوج کا ردِ عمل بے حد پرجوش رہا ۔ افسران اور فوجیوں کی ایک بڑی تعداد نے فوج کو مضبوط بنانے، قومی دفاع اور مسلح افواج کو جدید بنانے، قومی خودمختاری، سلامتی و ترقیاتی مفادات کی ثابت قدمی کے ساتھ  حفاظت کرنے نیز پارٹی اور عوام کی طرف سے تفویض کردہ تمام مشنز کو مناسب طریقے سے پورا کرنے کے بارے میں اپنے پختہ عزم کا اظہار کیا۔