بیدو نیویگیشن + بغیر پائلٹ کی زرعی مشینری

2023/03/15 19:14:28
شیئر:

بغیر پائلٹ کے ٹریکٹر کو چینی ساختہ بیدو سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم کی جانب سے اعلیٰ سطح کی پوزیشننگ سروسز فراہم کی جاتی ہیں،جس سے ٹریکٹرز دو سینٹی میٹر تک پوزیشننگ کی درستگی کے ساتھ میدان میں خود بخود کام کر تے ہیں۔ اس ٹیکنالوجی کو  کاشتکاری، بوائی اور کٹائی کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ، جس سے زرعی پیداوار کی کارکردگی میں بہت بہتری آئی ہے۔