14ویں قومی عوامی کانگریس کےپہلے اجلاس کی اختتامی تقریب میں صدر شی جن پھنگ کے خطاب کی گونج ملک بھر میں سنائی دے رہی ہے

2023/03/15 15:39:51
شیئر:

14ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کی اختتامی تقریب میں چینی صدر شی جن پھنگ کے اہم خطاب نے ایک مضبوط ملک کی تعمیر اور قومی تجدید کے نئے سفر کی سمت وضع   کی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ ہمیں سی پی سی  کی 20 ویں قومی کانگریس کی روح کو مکمل طور پر نافذ کرنا چاہیے، سخت محنت کرنی چاہیے اور ایک جدید سوشلسٹ ملک کی تعمیر اور چینی قوم کی عظیم نشاۃ ثانیہ کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیئے۔