آذربائیجان کے صدر کا سی جی ٹی این کو خصوصی انٹرویو

2023/03/16 16:24:58
شیئر:

آذربائیجان کے صدر، الہام علییف نے سی جی ٹی این کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ جب بنی نوعِ انسان کے ہم نصیب معاشرے کے بارے میں بات کی جاتی ہے تو عالمی برادری اس سلسلے میں دوسرے ممالک کے لیے چین کی مدد کو سراہتی ہے۔