شی جن پھنگ اگلے ہفتے روس کا سرکاری دورہ کریں گے

2023/03/17 15:55:07
شیئر:

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا  چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی دعوت پر چینی  صدر شی جن پھنگ 20 سے 22 مارچ تک روس کا سرکاری دورہ کریں گے۔