برازیل کے صدر چین کا دورہ کریں گے

2023/03/17 15:58:41
شیئر:

وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر برازیل کے صدر لولا ڈا سیلوا  26 سے 31 مارچ تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔