یہ ہے پانڈا کا آبائی گھر

2023/03/18 19:13:01
شیئر:



اگر آپ پانڈا دیکھنا چاہتے ہیں تو جنوب مغربی چین کے صوبہ سیچوان میں آ باد  تبتی قومیت اور چھیانگ قومیت کی خود اختیار پریفیکچر میں واقع وولونگ قدرتی حفاظتی علاقےکی سیر کریں ۔یہ علاقہ پانڈا کے آبائی گھر کے نام سے جانا جاتا ہے، جہاں 100 سے زیادہ پانڈا آباد ہیں، یہ چین میں پانڈا کی کل تعداد کا دسواں حصہ ہے۔ اس سال وولونگ قدرتی حفاظتی علاقے کے قیام کی 60 ویں سالگرہ ہے۔