موسم بہار میں کھیتی باڑی کا خوشگوار وقت

2023/03/19 17:49:04
شیئر:

 



موسم بہار  کھیتی باڑی کے لحاظ سےمصروف موسم ہے۔ چین بھر میں کسان خوب جوش و خروش سے زرعی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔زراعت میں مشینو ں کا استعمال موسم بہار کی کھیتی باری کی اہم قوت بن گیا ہے ، جس کی وجہ سے موسم بہار کی زرعی پیداوار میں تیزی آئی ہے  اور  زراعت کی ترقی کو فروغ دینے میں مدد ملی ہے۔