موسم بہار کے پھولوں کا معاشی کردار

2023/03/19 17:46:55
شیئر:


موسم بہار میں درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ ساتھ  کھلتے پھولوں سے لطف اندوز ہونا لوگوں کا بہترین مشغلہ ہوتا ہے۔ چین کے مختلف مقامات میں سیاحتی مارکیٹ بھی موسم بہار کے ان  پھولوں کی طرح  تیزی سے کھل رہی ہے۔ مختلف مقامات پر لوگوں کو پھولوں سے لطف اندوز ہونے کی خدمات فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ دیہی علاقوں کی سیاحت اور  معیشت کو فروغ دیا جا سکے۔