دورہ روس پر شی جن پھنگ کے پر تپاک استقبال کے لئے ماسکو کی سڑکیں بینرز سے سج گئیں

2023/03/20 17:21:09
شیئر:

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی دعوت پر چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ بیس تا بائیس مارچ روس کا سرکاری دورہ کر ہے ہیں۔ روس کے دارلحکومت ماسکو کی سڑکوں پر شی جن پھنگ کے شاندار استقبال کےلئے بینرز روسی اور چینی دونوں زبانوں میں نظر آرہے ہیں۔