جبوتی میں، چین کی امدادی طبی ٹیم کے 21ویں بیچ کے لیےاعزازات کی تقریب

2023/03/20 11:43:00
شیئر:

انیس مارچ کو جبوتی کے وزیر اعظم عبدالقادر کامل محمد  نے جبوتی کے صدر اسماعیل عمر گوئیلہ کی نمائندگی کرتے ہوئے جبوتی میں چینی طبی ٹیم کے 21ویں بیچ کے تمام 12 اراکین کو " جون ۲۷،  قومی تمغہِ یوم آزادی" سے نوازا۔
عبدالقادرکامل نے کہا کہ چینی طبی ٹیم کے 21ویں بیچ کے ارکان نے اپنے بہترین اخلاق، شاندار طبی مہارت ، تندہی اور لگن سے جبوتی کے عوام کے دل میں گھر کر لیا ، جبوتی کی حکومت اور عوام تہہ دل سے ان کے مشکور ہیں۔