ماسکو ائیر پورٹ پر روس کے نائب وزیراعظم کا چینی صدر شی جن پھنگ کا پر تپاک استقبال

2023/03/20 19:44:07
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق بیس مارچ کی سہ پہر   چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ ماسکو پہنچے۔ روس کے نائب وزیراعظم اور  دیگر اعلیٰ عہدیدار ائیر پورٹ پر ان کے پر تپاک خیرمقدم کے لیے موجود تھے۔