روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن نے کریملن محل کے جارج ہال میں، دورے پر آئے ہوئے چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کے لئے شاندار استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا

2023/03/21 22:09:16
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق اکیس مارچ کی سہ پہرروسی صدر ویلادیمیر پیوٹن نے کریملن محل  کے جارج ہال میں، دورے پر آئے ہوئے چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کے لئے شاندار استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا۔یہ شی جن پھنگ کا دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد پہلا دورہ روس ہےاور مجموعی طور پر ان کا روس کا نواں دورہ بھی ہے۔