چینی طرز کی جمہوریت کیا ہے؟ چینی سکالر

2023/03/22 15:28:23
شیئر:

چین کی فو دان یونیورسٹی میں چائنہ سٹڈی انسٹیٹیوٹ کے سربراہ پرفاسر جانگ وے وے نے سی جی ٹی این کو انٹرویو دیتے ہوئے ہمہ گیر عوامی طرز جمہوریت کے بارے میں اظہار خیال کیا اور  کہا کہ چینی طرز کی جمہوریت زیادہ موثر ہے۔