چینی سیاسی جماعت چائنا ڈیموکریٹک لیگ کے رکن کا خصوصی انٹرویو

2023/03/22 15:33:37
شیئر:

چینی سیاسی جماعت چائنا دیموکریٹک لیگ کے رکن گاو جی کھائی نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین میں کمونسٹ پارٹی آف چائنا کے علاوہ باقی آٹھ سیاسی جماعتیں بھی ہیں۔