چین میں جمہوریت کی ایک عملی مثال

2023/03/22 15:31:19
شیئر:

چین کے صوبہ جہ جیانگ کے حو چھن نامی گاوں میں عوامی زندگی کو بہتر بنانے اور دیہی معیشت کی ترقی کے لیے گاوں میں رہائش گاہوں کی دوبارہ تقسیم کا معاملہ درپیش ہوا۔گاوں کے باشندوں نے بحث و مباحثے اور ووٹنگ کے عمل کے بعد خود ان امور کا فیصلہ کیا۔یہ چین کےجمہوری نظام کا ایک اہم حصہ ہے یعنی گراس روٹ لیول پر جمہوری مشاورت۔