شی جن پھنگ کےسی پی سی اور عالمی سیاسی جماعتوں کے اعلی مکالمے سے خطاب کے آف پرنٹ کی اشاعت

2023/03/23 20:05:40
شیئر:
 
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کا "ہاتھ سے ہاتھ ملاکر جدیدکاری کے راستے پر گامزن :سی پی سی اور عالمی سیاسی جماعتوں کے اعلی مکالمے سے خطاب"  کا آف پرنٹ چین کے عوامی اشاعتی گھر کی جانب سے شائع کیا گیا ہے اور ملک بھر کے شن ہوا  بک اسٹورز پر بھی دستیاب ہے۔