شی جن پھنگ کا دورہ روس

2023/03/23 09:48:52
شیئر:

روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی دعوت پر عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ نے 20 سے 22 مارچ تک روس  کا سرکاری دورہ کیا۔
شی جن پھنگ کی تیسری صدارت کے بعد یہ ان کا پہلا غیر ملکی دورہ جب کہ صدر کی حیثیت سے یہ ان کا روس کا نواں دورہ  ہے۔
ترقی اور احیاء کی راہ پر ہم راہ  کی حیثیت سے ، چین اور روس یقینی طور پر انسانی تہذیب کی ترقی میں نیا اور بڑا حصہ ڈالیں گے۔