خوبصورت دیہی علاقے تصوروں میں

2023/03/24 15:24:43
شیئر:

چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 20 ویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  "دیہی بنیادی ڈھانچے کی تعمیر اور عوامی خدمات کو مربوط کرتے ہوئے قابل رہائش اور خوبصورت دیہات تعمیر  کیے جائیں۔ دیہی علاقے چین کی بنیاد ہیں۔ ان دیہی علاقوں میں ایک جانب لوگوں کا خلوص اور محبت ہوتی ہے او ر دوسری جانب فطرت کے خوب صورت مناظر جیسے پہاڑ اور دریا۔ چین کی خوب صورتی  ان دیہاتوں کی خوب صورتی سے جڑی ہے ۔