چائے کی پتیاں چننے والی لڑکیاں

2023/03/25 17:06:37
شیئر:

مارچ اور اپریل ، جنوبی چین کے چائے پیدا کرنے والے علاقوں میں چائے کی پتیاں چننے کا بہترین موسم ہے، اور متحرک چائے کے باغات میں چائے چننے والی خوبصورت لڑکیاں انتہائی مصروف نظر آتی ہیں ۔ وہ  بانس کی ٹوکریاں اٹھائے خوشی خوشی چائے کی نرم پتیاں چنتی ہیں۔