جزیرہ ہائی نان کی بوآو کاونٹی کے دلکش مناظر

2023/03/29 13:51:07
شیئر:

بو آو کاونٹی چین کے جنوبی صوبہ ہائی نان میں واقع ہے۔ جہاں سال 2001 سے اب تک بوآو ایشیائی فورم کا سالانہ اجلاس منعقد ہو رہاہے۔موسم بہار میں دیکھیں  بوآو کاونٹی کے دلکش مناظر ۔۔