امریکہ کی نام نہاد جموریت کے لیے دوسری سمٹ پر عالمی دانشوروں کا اظہار خیال

2023/03/29 09:58:30
شیئر:


29سے 30 مارچ تک نام نہاد " جمہوریت کے لیے دوسری سمٹ "کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ سال امریکہ نے جمہوریت کے نام سے پہلی سمٹ کا انعقاد کیا تھا، جس کا مقصد نظریاتی سرحدوں کے ذریعے دنیا میں تفریق پیدا کرنے کی کوشش کرنا تھا۔اس بار امریکہ چین کو ہدف بنا رہا ہے۔امریکہ کی خارجہ پالیسی حقیقت پسند سوچ یا پھر محض نظریات پرستی کی بنیاد پر بنائی جاتی ہے؟