روس - یوکرین تنازعے کے خاتمے کے لیے امریکہ ہی سب سے بڑی رکاوٹ ہے، ایرانی سپریم لیڈر

2023/03/30 10:04:09
شیئر:

حال ہی میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اپنی تقریر میں امریکی رویے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ روس اور یوکرین کے درمیان تنازعات کو ہوا دے کر اپنے مفادات حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی حکومت یوکرین کے عوام کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنے عسکری کاروباری اداروں کے مفادات کے لیے کام کررہی ہے۔ روس - یوکرین تنازعے کے خاتمے کے لیے  امریکہ ہی سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔