سی پی سی کے تمام ممبران شی جن پھنگ کے نئَےعہد میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نظریے کا مطالعہ کریں ،سی پی سی کی مرکزی کمیٹی

2023/03/30 16:41:41
شیئر:

سی پی سی  کی مرکزی  کمیٹی کے سیاسی بیورو نے 30 مارچ کو ایک اجلاس منعقد کیا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پارٹی کے تمام ممبران شی جن پھنگ کے  نئے عہد  میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نظریے کا مطالعہ  کریں گے ۔
اجلاس میں "سرکردہ اہل کاروں کے  ذاتی معاملات  کے حوالے سے  رپورٹنگ سے متعلق قواعد و ضوابط"  کی نظر ثانی بھی کی گئی ۔ سی پی سی کے  جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ  نے اجلاس کی صدارت کی ۔