امریکہ-چین تعلقات کی کمیٹی کے چیئرمین اسٹیفن اورلینز کا خصوصی انٹرویو

2023/03/30 09:54:37
شیئر:


سی جی ٹی این کی میزبان نے چین میں چائنا ترقیاتی فورم میں شریک امریکہ-چین تعلقات کی کمیٹی کے چیئرمین اسٹیفن اورلینز کاخصوصی انٹرویو کیا۔ اسٹیفن اورلینز نے چین کے بارے میں امریکہ کی خارجہ پالیسی پر اظہارِ خیال کیا۔