دیہی احیا میں ثقافتی سیاحت کا معاون کردار

2023/03/31 18:44:17
شیئر:

حالیہ برسوں میں چین کے بے شمار گاوں " کاشت کاری ، ثقافت اور سیاحت " کے انضمام سے ترقی کر رہے ہیں ۔  کاشت کاری اور زرعی صنعت کی بنیاد پر  مقامی ثقافت کو مربوط  کرتے ہوئے دیہی  سیاحت لوگوں کو اپنی طرف  متوجہ  کرتی ہے ۔ اس سے  دیہی ڈھانچہ تبدیل ہو رہا ہے ، دیہی معیشت ترقی کررہی ہے اور کسانوں کی  آمدن میں اضافہ ہو رہا ہے ۔