چین اور اسپین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر کنسرٹ کا کامیاب انعقاد

2023/03/31 19:07:31
شیئر:

چین اور اسپین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر ، چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام "تیسرا چین یورپ میوزک فیسٹیول اور چین اور اسپین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کا کنسرٹ" 31 مارچ کو کامیابی سے منعقد ہوا۔ چین اور اسپین  کے 100 سے زائد فنکاروں نے دونوں ممالک کے کلاسیکی  میوزکل  پروگرامز اور لوک رقص کا مظاہرہ کیا، جس میں چین اور اسپین کی دیرینہ ثقافتی روایات کو دکھایا گیا اور چینی اور غیر ملکی تہذیبوں کے درمیان دوستی کا پل تعمیر کیا گیا ہے ۔